پیغام رسانی کی واحد ایپ جس کی آپ کو کبھی ضرورت ہوگی - Glamster

میں خوش آمدید، آپ کی سمارٹ پیغام رسانی کی ایپ جو آپ کو دنیا سے مربوط کر رہی ہے۔ اپنی شرائط پر چیٹ کریں، براڈکاسٹ کریں اور لین دین کریں۔ Glamster

شروع کریں ڈیسک ٹاپ Glamster

آسان مواصلات

نجی پیغام رسانی کی خصوصیات کے ساتھ اسمارٹ مواصلاتی ایپ۔

پیغام رسانیP2P

یہ منفرد اسمارٹ میسنجر پیئر-ٹو-پیئر نیٹ ورک کے ذریعے لوگوں کو براہ راست مطربوط کرتا ہے۔

چیٹ میں کرپٹو بھیجیں

چیٹ میں براہِ راست کرپٹو بھیجنے کے لیے طاقتور ملٹی چین والیٹ۔

آپ نے اس کی خواہش کی، ہم نے اسے بنایا!

اپنی پیغام رسائی کی ضروریات کو سہل بنائیں۔ جدید شروع سے آخر تک خفیہ کاری سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے منفرد مفت ایپ کی خصوصیات سے

چیٹ کرنا، براڈکاسٹ کرنا یا گروپ بنانا کبھی بھی اتنا آسان نہیں تھا۔ !تجدید کی ہے، ان میں سے زیادہ تر کی ترغیب آپ کی تجاویز سے ملی ہے ایپ میں ایک بہت بڑی Glamster ہمیں آپ سے نئی خصوصیات کے بارے میں سننا اچھا لگتا ہے – اس سال ہم نے اپنی

چیٹ میں براہ راست کرپٹو بھیجیں (جلد آرہا ہے)

!یوٹیلیٹی ٹوکن حاصل کریں جو آپ کو مربوط کرپٹو والیٹ کے ذریعے ٹوکن استعمال کرنے کی قابل بناتے ہیں GLAM کے مقامی Glamster اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کو چیٹ میں براہِ راست کرپٹو بھیجیں! یا

لامحدود شرکاء کے ساتھ براڈکاسٹ کرنے اور کانفرنس کرنے کا طاقتور ذریعہ

براڈکاسٹ خصوصیت آپ کو ایک ساتھ کئی رابطوں کو پیغام یا میڈیا بھیجنے کی سہولت دیتی ہے۔ اسمارٹ گروپ کی خصوصیت آپ کو لامحدود شرکاء کے ساتھ مفت میں نجی یا عوامی گروپ بنانے کی سہولت دیتی ہے۔ کسی کو شامل کرنے، ظاہر ہونے کی تاریخ، اور چیٹ کی اجازتوں میں ترمیم کرنے کا مکمل اختیار پائیں۔

اپنے رابطوں کا نظم کریں

آسانی سے اپنے رابطوں، چیٹ اور گروپ چیٹ کا نظم کریں۔

پیئرنگ موڈ

ڈیسک ٹاپ میسجنگ ایپ کے ساتھ بغیر کسی رکاوٹ کے مربوط کرتا ہے۔ Glamster ایپ کو Glamster ڈیسک ٹاپ کے ساتھ خفیہ کاری کی کلید کا اشتراک آپ کی موبائل

معاونت24/7

آپ کو آسانی سے ایپ کی خصوصیات کا جائزہ لینے میں آپ کی مدد کے لیے پُرعزم ہے۔ معاونت اور تحفظ ہمارے ہر کام کا مرکز ہیں۔ Glamster

مضبوط تحفظ

آپ کی گفتگو شروع سے آخر تک جدید خفیہ کاری کے ذریعے نجی اور محفوظ رہتی ہے۔

اسٹوریز بنائیں

اپنی پروفائل میں انسٹاگرام جیسی اسٹوریز شامل کریں۔ ان اسٹوریز کو متن، عنوان، تصاویر وغیرہ کے ساتھ اپنی مرضی کے مطابق بنایا جا سکتا ہے۔

بدیہی اور مقیاسی

!کے ساتھ آپ خود کو گھر پر ہی محسوس کریں گے Glamster!کیا آپ پہلے سے جانتے ہیں کہ اسمارٹ فون کیسے چلایا جاتا ہے؟ زبردست

ڈیسک ٹاپ سے موبائل اور موبائل سے ڈیسک ٹاپ پر کال وصول کریں

موبائل اور ڈیسک ٹاپ ایپ

یا اپنے اسمارٹ فون سے، انتخاب آپ کا ہے۔ ڈیسک ٹاپ ایپ کے ذریعے کال کریں یا وصول کریں Glamster

ڈیسک ٹاپ ایپ کو ڈاؤن لوڈ کیا ہو، آپ دونوں ایپلیکیشنز پر کال کر سکتے ہیں۔ Glamster موبائل ایپ استعمال کر رہے ہوں یا ابھی Glamster چاہے آپ

اپنی شرائط پر چیٹ، براڈکاسٹ اور لین دین کریں۔

:ایپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں Glamster اپنی اسمارٹ

مزید شاندار خصوصیات جلد ہی آ رہی ہیں!

ہماری ایپ کے بارے میں تازہ ترین معلومات کے ساتھ ہمارا نیوز لیٹر حاصل کرنے کے لیے سائن اَپ کریں۔